چمن دھرنا ، ماشکیل لانگ مارچ کے شرکاء کے جائز مطالبات فوری تسلیم کئے جائیں، مولانا عبدالحق ہاشمی

 کوئٹہ(صباح نیوز)  امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ چمن دھرنا ، ماشکیل لانگ مارچ کے شرکاء کے جائز مطالبات فوری تسلیم کئے جائیں۔وفاقی حکومت کا عوام ،تاجروں کو تکالیف دیکر شہادتیں کرواکر بہت بڑے نقصانات کرکے مطالبات مزید پڑھیں