چمن ، انتخابات میں دھاندلی کیخلاف سیاسی جماعتوں کا احتجاج 13ویں روز بھی جاری

چمن(صباح نیوز) عام انتخابات کے بعد انتخابی نتائج میں مبینہ دھاندلی کے خلاف مختلف سیاسی جماعتوں کا احتجاجی دھرنا جاری ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)گزشتہ 13 دنوں سے چمن کے حلقے پی بی 51 کے نتائج میں مبینہ مزید پڑھیں