چترال میں لوڈ شیڈنگ کوکم کرنے کیلئے فی الفور اقدامات کئے جائیں، شہبازشریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ چترال میں لوڈ شیڈنگ کو کم کرنے کیلئے فی الفور اقدامات کئے جائیں،چترال کے عوام کو مزید اندھیروں میں نہیں رکھ سکتے۔ وزیرِ اعظم آفس کے میڈیا سیل سے مزید پڑھیں