پی ٹی آئی کارکنان جماعت اسلامی کے ساتھ احتجاج میں شریک ہوں،اعجازچودھری

لاہور(صباح نیوز)تحریک انصاف کے سینیٹر اعجاز چودھری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے کارکنان جماعت اسلامی کے ساتھ احتجاج میں شریک ہوں۔ لاہور میں عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر اعجاز چودھری نے کہا مزید پڑھیں