پیپلز پارٹی نے عام انتخابات کے لیے پارٹی ٹکٹوں کے لیے درخواستیں طلب کر لیں

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی نے آئندہ عام انتخابات کے لیے قومی اسمبلی اور تمام صوبائی اسمبلیوں کے پارٹی ٹکٹوں کے لیے امیدواروں سے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ پارٹی ٹکٹوں کے لیے درخواستیں صدر پاکستان پیپلز پارٹی مزید پڑھیں