پولیس لائنز مسجد پشاور میں ہونے والے خودکش دھماکے نے حفاظتی اقدامات پر سوالات اٹھا د ئیے،پروفیسر محمد ابراہیم خان

پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ پولیس لائنز مسجد پشاور میں ہونے والے خودکش دھماکے نے حفاظتی اقدامات پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔ اتنے حساس علاقے میں دہشت گرد کا دھماکہ خیز مواد مزید پڑھیں