پنجاب کے عوام کے جان ومال کا تحفظ اولین ذمہ داری ہے مریم نواز

 لاہور(صباح نیوز) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے پولیس اہلکاروں کو بلٹ پروف گاڑیاں، جیکٹس اور خصوصی ٹریننگ دینے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت امن وامان سے متعلق امور کا جائزہ اجلاس ہوا، جس میں مزید پڑھیں