پشاورہائیکورٹ، عمر ایوب خان کی ایک ماہ کیلئے راہداری ضمانت منظور ، گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور(صباح نیوز)پشاورہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان کی ایک ماہ کے لئے راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے گرفتار نہ کرنے کا حکم جاری کردیا۔ عمر ایوب کی جانب سے پشاور ہائی کورٹ میں حفاظتی مزید پڑھیں