پشاور، پولیو کے قطرے نہ پلوانے والوں کو پیدائش، وفات اور نکاح کے سرٹیفیکٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ

پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا حکومت نے پولیو کے قطرے نہ پلوانے والوں کو پیدائش، وفات اور نکاح کے سرٹیفیکٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے انوکھا قدم مزید پڑھیں