پاکستان کے ذمہ واجب الادا ملکی و غیر ملکی قرضے 239.275ارب ڈالر تک جا پہنچے

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان کے ذمے واجب الادا ملکی و غیر ملکی قرض کا حجم مجموعی قومی پیداوار کے81.9فیصد یا239.275ارب ڈالر تک جا پہنچا ہے اس قرض میں حکومت پاکستان کے ذمے واجب الادا حقیقی غیر ملکی قرض کی مالیت مزید پڑھیں