پارلیمنٹ لاجز میں پولیس کا آپریشن،جے یو آئی کے کئی ارکان گرفتار

اسلام آباد(صبا ح نیوز) پولیس نے پارلیمنٹ لاجز میں جمعیت علما اسلام کی ذیلی تنظیم انصارالاسلام کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے کئی رضاکاروں کو گرفتار کر لیا۔پارلیمنٹ لاجز میں پولیس، ارکان اسمبلی آمنے سامنے، ہاتھا پائی، سعد رفیق زخمی ہوگئے مزید پڑھیں