ٹی ٹی پی کی شرائط قبول نہیں، مذاکرات آگے نہیں بڑھ سکتے،شیخ رشید

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی شرائط ہماری حکومت کو قبول نہیں اس لئے مذاکرات آگے نہیں بڑھ سکتے، ہمارا وفد دوبارہ ٹی ٹی پی سے بات چیت کے مزید پڑھیں