وکی لیکس بانی پر جنسی ہراسانی کا الزام لگانے والی خاتون ان کی رہائی پر خوش

سٹاک ہوم(صباح نیوز)سویڈن کی انسانی حقوق کی کارکن اینا آرڈین خوش ہیں کہ وکی لیکس بانی جولین اسانج اب آزاد ہیں۔ماضی میں انھوں نے جولین کے متعلق جس قسم کے دعوے کیے ہیں ان سے یہی گمان ہوتا ہے کہ مزید پڑھیں