اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر وفاقی تعلیمی بورڈ نے 13 مئی تک امتحانات ملتوی کردیے۔ اس ضمن میں وفاقی تعلیمی بورڈ نے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ مزید پڑھیں