وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی سیکریٹری جنرل او۔آئی۔سی سے ملاقات

اسلام آباد(صبا ح نیوز)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اسلامی تعاون تنظیم(او۔آئی۔سی) کے سیکریٹری جنرل حسین ا براہیم طہ سے پیر کو ملاقات کی۔ او۔آئی۔سی وزراخارجہ کونسل کے اڑتالیسویں اجلاس میں شرکت کے لئے سیکریٹری جنرل او۔آئی۔سی اسلام آبا مزید پڑھیں