وزیر اعلی سردار علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس

پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس وزیر اعلی سردار علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت پشاور میں منعقد ہوا جس میں توانائی کی پیداوار، تعلیم، فوڈ سیکیورٹی، گندم کی خریداری اور پائیدار ترقی کے علاوہ صوبے میں روزمرہ امور کے مزید پڑھیں