وزیر اعظم کراچی کے نامکمل منصوبے مکمل کرائیں،نئی مردم شماری کرائیں،حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے وزیر اعظم شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی آمد پر شہر کے تمام چھوٹے ‘ بڑے ، اہم اور نامکمل منصوبوں کو جلدمکمل کرنے کا اعلان کریں ،فوری طور پر مزید پڑھیں