واجبات کی عدم ادائیگی پرآئی پی پیز کو فرنس آئل کی سپلائی بند، 4دن کا اسٹاک رہ گیا

اسلام آباد(صباح نیوز) واجبات کی عدم ادائیگی پر آئی پی پیز کو فرنس آئل کی سپلائی بند کر دی گئی، صرف 4دن کا اسٹاک رہ گیا۔ پاکستان اسٹیٹ آئل نے اربوں روپے کے واجبات ادا نہ کرنے پر آئی پی مزید پڑھیں