نیب بزنس فرینڈلی ادارہ ہے جو بزنس کمیونٹی کے مسائل کے حل کو اولین ترجیح دیتا ہے،جسٹس (ر)جاوید اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بزنس کمیونٹی ملکی ترقی و خوشحالی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، نیب بزنس فرینڈلی ادارہ ہے جو بزنس کمیونٹی کے مسائل کے حل مزید پڑھیں