نگران حکومت کا جنوری 2024 سے گیس کی قیمتیں پھر بڑھانے کا فیصلہ

کراچی (صباح نیوز)نگران حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے کے بعد 1.1 ارب ڈالر کی تیسری قسط کیلئے پیشگی اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا، جنوری سے گیس کی قیمتیں پھر بڑھانے کا عندیہ دیدیا۔ نگران مزید پڑھیں