نو مئی کے بعد دھرنا گرو کو احتجاج کی اجازت دینا خطرناک ہے،احسن اقبال

 لاہور (صباح نیوز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیا قی  احسن اقبال نے کہا ہے کہ نو مئی کے بعد دھرنا گرو کو احتجاج کی اجازت دینا خطرناک ہے۔پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر مزید پڑھیں