نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کے جائزے کیلئے اسپیشل بورڈ تشکیل

لاہور(صباح نیوز) پنجاب حکومت نے سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کے جائزے کے لیے9 رکنی اسپیشل میڈیکل بورڈتشکیل دیدیا جو 5دن کے اندر اپنی رپورٹ پیش کرے گا۔ پنجاب حکومت نے سینئر پروفیسرز پر مشتمل مزید پڑھیں