نام نہاد ترقیاتی منصوبوں کے اعلانات سے کشمیری عوام کواب مزید دھوکہ نہیں دیا جاسکتا ہے فرید ہ بہن جی

 سری نگر— کل جماعتی حریت کانفرنس کی سینئر رہنما اور جموں وکشمیرماس موومنٹ کی چیرپرسن فرید ہ بہن جی نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیرمیں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کی موجودگی میں مودی سرکار کے خوشنما مزید پڑھیں