نائب وزیراعظم اسحق ڈار کل ایران روانہ ہوں گے

اسلام آباد(صباح نیوز)نائب وزیراعظم اسحق ڈار اقتصادی تعاون تنظیم کے وزرا کی کونسل کے28ویں اجلاس میں شرکت کیلئے پیر کوایران روانہ ہونگے۔اجلاس میں اپنے خطاب میں نائب وزیراعظم اقتصادی تعاون تنظیم کے منشور کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ کریں مزید پڑھیں