مولانا فضل الرحمن کا وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ، مدارس رجسٹریشن بل پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد(صباح نیوز) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں مدارس رجسٹریشن بل پر تحفظات کا اظہار کیا گیا۔ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کے مزید پڑھیں