ممتاز اقبال ملک بھی راہی ملک عدم ہوئے… تحریر : لیاقت بلوچ (نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان)

ممتاز اقبال ملک سینئر صحافی، نظریاتی، جمہوری، قلمی جہاد کے محاذ کے مزاحمت کار، باکردار اور بااصول شخص تھے۔ 11ستمبر2024ء کو فیڈرل یونین آف جرنلسٹس(دستور) کے سربراہ اور راولپنڈی اسلام آباد پریس کلب کے بانی ا ور سینئر صحافی حاجی مزید پڑھیں