ملک میں تشددانتشارنفرت تعصب اوربدعنوانی کے ذمہ دارپی ٹی آئی ،پی ڈی ایم اور مقتدرقوتیں ہیں، مولاناعبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہاکہ ملک میں تشددانتشارنفرت تعصب اوربدعنوانی کے ذمہ دارپی ٹی آئی ،پی ڈی ایم اور مقتدرقوتیں ہیں احتساب کو انتقام بنانا اور متناز عہ فیصلے کرنا،جھوٹ ،فریب کی سیاست کی وجہ مزید پڑھیں