ملالہ کا فلسطینی بچوں کیلئے 3 لاکھ ڈالر ہنگامی امداد کا اعلان

لندن (صباح نیوز)نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے فلسطینی بچوں کیلئے 3 لاکھ ڈالر ہنگامی امداد کا اعلان کردیا۔امدادی رقم فلسطینی بچوں کی بحالی کیلئے کام کرنے والی انسانی حقوق کی تین تنظیموں کنڈر یو ایس اے، اینارا اور راوا مزید پڑھیں