مصر سے عراق تک گریٹر اسرائیل صیہونیوں کا عقیدہ بن چکا ہے،حافظ نعیم الرحمان

اسلام آباد (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ مصر سے عراق تک گریٹر اسرائیل صیہونیوں کا عقیدہ بن چکا ہے ،کسی کو اسرائیل سے دوستی یا سازباز کرکے خاموش رہنے سے نجات  نہیں مل سکے مزید پڑھیں