مرگی میں مبتلا افراد کے حقوق کے تحفظ کے لیے مناسب قانون سازی کی ضرورت ہے: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی(صباح نیوز)  ایپی لیپسی فاؤنڈیشن پاکستان کی صدر، معروف نیورولوجسٹ اور مرگی کے ماہر ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ مرگی کے مرض میں مبتلا افراد کے حقوق کے تحفظ کے لیے مناسب قانون سازی کی ضرورت ہے۔مناسب قانون مزید پڑھیں