محنت اور خون پسینا ایک کرنے سے ہمارا بھکاری پن ختم ہوگا،شہباز شریف

شانگلہ(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جب تک خادم پاکستان رہا عوام سے جھوٹے وعدے نہیں کروں گا۔ کب تک کشکول لے کر بھیک مانگیں گے، ہمیں محنت کرکے اپنے پاوں پرکھڑا ہونا ہوگا،محنت اور خون پسینا ایک مزید پڑھیں