لاہور ،گرڈ سٹیشن میں زور دار دھماکہ ،کئی علاقوں کی بجلی بند

لاہور(صباح نیوز)لاہور کے علاقے سبزاہ زار میں واقع گرڈ سٹیشن میں زور دار دھماکے کا واقعہ پیش آیا جس کے باعث لاہور کے کئی علاقوں میں بجلی بند ہو گئی۔دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی، دھماکہ اس قدر خوفناک تھا مزید پڑھیں