لاہورہائیکورٹ ،پب جی گیم پر پابندی کی درخواست خارج

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے پب جی گیم پر پابندی کی درخواست خارج کردی۔پیر کو لاہور ہائیکورٹ میں پب جی گیم پر پابندی کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کا وکیل عدالت میں پیش نہ ہوا۔ عدالت نے عدم مزید پڑھیں