لاہور،مخالفین کی عدالت کے باہر فائرنگ، باپ جاں بحق، بیٹا زخمی

لاہور(صباح نیوز)لاہور میں سیشن عدالت کے باہر مخالفین کی فائرنگ سے باپ قتل اور بیٹا زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق لاہور کی سیشن عدالت میں مخالفین نے پر فائرنگ کی جس سے باپ جاں بحق اور بیٹا زخمی ہوگیا۔ پولیس مزید پڑھیں