قومی اسمبلی میں مسئلہ کشمیر کے پر امن حل کے لئے قراردادمنظور

اسلام آباد (صباح نیوز) قومی اسمبلی میں منگل کو مسئلہ کشمیر کے حوالے سے قراردادمنظورکرتے ہوئے  بھارت پر زور دیا گیا کہ وہ غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزیاں بند کرے مزید پڑھیں