قاضی فائز عیسی کے جاتے ہی 4 حلقے کھلیں گے اور حکومت اپنے آپ گر جائے گی، عمران خان

راولپنڈی (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا مینڈیٹ چوری کرنے کے لیے حکومت قاضی فائز عیسی کے ساتھ مل کر سازش کررہی ہے، قاضی فائز عیسی مزید پڑھیں