قابض اسرائیلی حکام نے تین سکولوں کو مسمارکردیا

راملہ(صباح نیوز) قابض اسرائیلی حکام نے انسانی حقوق کے بنیادی اصولوں کی خلاف ورزی کرنے کی کوشش میں اس سال کے آغاز سے اب تک تین سکولوں کو مسمار کر دیا ۔ کالونائزیشن اینڈ وال ریزسٹنس کمیشن کے سربراہ وزیر مزید پڑھیں