فون ٹیپنگ سے متعلق ا زخود نوٹس کیس،اسلام آباد اور صوبوں کے ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے فون ٹیپنگ سے متعلق1996میں لئے گئے ازخود نوٹس کیس میں تمام صوبوں اوراسلام آباد کے ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔بینچ نے ہدایت کی ہے مزید پڑھیں