فواد چوہدری نے( ن )لیگ میں شمولیت کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگایا، عطا تارڑ

لاہور (صباح نیوز)مسلم لیگ(ن)کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے (ن)لیگ میں شامل ہونے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگایا،شہزاد اکبر ملک سے فرار ہونے کیلئے موقع کی تلاش میں ہیں۔ لاہور مزید پڑھیں