فلسطین کی جیت عالمی امن اور حقوق انسانی کی نئی اساس ہوگی رجب طیب ایردوان

انقرہ(صباح نیوز)  ترکیہ  کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہمیں یقین ہے کہ جیت با الاخر فلسطین ہی کی ہوگی ۔ صدر ایردوان نے گزشتہ روز یونان کے دورے سے واپسی پر طیارے میں اپنے بیان میں مزید پڑھیں