غزہ جنگ ، اسرائیل نے فلسطینیوں پر85 ہزار ٹن بارود برسایا

غزہ (صباح نیوز)اسرئیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی اور یرغمالیوں کے تبادلے کا بالآخر معاہدہ ہو گیا، اسرائیل نے 15 ماہ تک جاری جنگ میں غزہ پر 85 ہزار ٹن بارود برسایا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ  کے مطابق مزید پڑھیں