غافل مسلم حکمران ،مسلم سپہ سالاروں کی مجرمانہ خاموشی کی وجہ سے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی ہورہی ہے۔ مولانا عبدالحق ہاشمی

 کوئٹہ(صباح نیوز)  امیر جماعت اسلامی بلو چستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ حکومتیں اثاثہ بنارہے ہیں جبکہ ہمارے حکمران ملک کے اثاثے بیچ کر ذاتی اثاثوں میں اضافہ کر رہے ہیں ۔غافل مسلم حکمران ،مسلم سپہ سالاروں کی مجرمانہ خاموشی مزید پڑھیں