کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ بدعنوان حکمرانوں ،مقتدرقوتوں کی وجہ سے عوام پریشان ،مہنگائی ،بے روزگاری ،قرضے بڑھ رہے ہیں عوام کو ریلیف دینے کاکوئی نہیں سوچھتاہر طرف منتخب نمائندے مقتدرقوتیں مفادات میں مصروف ہیں۔ مزید پڑھیں