عوام الناس وشہریوں کیلئے کوئٹہ چھاؤنی میں داخلے کی مشکلات فی الفور ختم کی جائے ۔مولانا عبدالحق ہاشمی

 کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ عوام الناس وشہریوں کیلئے کوئٹہ چھاؤنی میں داخلے کی مشکلات فی الفور ختم کی جائے کینٹ پاس ودیگر چیکنگ سے عوام کو نجات دلائی جائے چھاؤنی جانے والے مزید پڑھیں