عمران ذہنی توازن کھو چکے، گورنر پنجاب کااجلا س بلانا آئینی ہے،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ اگرکل (بدھ)کے روز پنجاب اسمبلی کااجلاس نہ ہوااور وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے اعتماد کا ووٹ نہ لیا تو وزیر اعلیٰ ہائوس کو سیل کردیا مزید پڑھیں