عمران خان کی گرفتاری غیرقانونی،ہدایت الرحمٰن بلوچ کی گرفتاری قانونی کیسے ہوسکتی ہے ، ڈاکٹرطارق سلیم

راولپنڈی (صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم اور صوبائی سیکرٹری جنرل اقبال خان نے کہاہے کہ احاطہ عدالت سے عمران خان کی گرفتاری غیرقانونی ہے توحفاظتی ضمانت کے لیے وکلاء کے ہمراہ عدالت میں موجود گوادرکے قائد مولانا ہدایت الرحمن مزید پڑھیں