عمران خان کو بجلی،پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا، بلاول بھٹو

لاہور(صباح نیوز)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کو بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رہنمائوں سے ملاقات کے دوران انہوں نے کہا مزید پڑھیں