عمران خان کا وزیراعلیٰ کی کرسی پر بیٹھنے کا معاملہ، معافی مانگنے کیلئے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

لاہور(صباح نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب کی کرسی پر بیٹھنے کے معاملے پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے معافی مانگنے کے مطالبے کے لیے قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی۔ مسلم لیگ( ن) کی رکن اسمبلی سعدیہ تیمور کی مزید پڑھیں