عمران خان پر قاتلانہ حملہ، تحریک انصاف کے مختلف شہروں میں پرتشدد احتجاجی مظاہرے،متعدد کارکنان گرفتار

اسلام آباد/راولپنڈی/ لاہور /کراچی /کوئٹہ /پشاور /گجرات(صباح نیوز)عمران خان پر حملے کے خلاف پی ٹی آئی نے ملک گیر پرتشدد احتجاجی مظاہرے کئے ، لاہور میں گورنر ہائوس پر چڑھائی کر کے توڑ پھوڑکی، اسلام آباد اور راولپنڈی کا سنگم مزید پڑھیں