عمران انتشار کے خواہشمند، ضمنی الیکشن میں تمام 20 نشستیں جیتیں گے،حمزہ شہباز

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران انتشار کے خواہشمند، ضمنی الیکشن میں تمام 20 نشستیں جیتیں گے، سترہ جولائی کو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا،فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے والا مزید پڑھیں